Full Transcript

·YouTLDR

Tense 01: Present Indefinite Tense Detailed Explanation

21:03UrduTranscribed Jul 25, 2026
0:01

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم ایوریون آج کے اس ویڈیو لیکچر میں ہم ٹینسز کو سٹارٹ کرنے والے ہیں یہ ٹینس کا فرسٹ لیکچر ہے ہمارا اصل میں ہوتا کیا ہے کہ سکولز کے اندر

0:17

تینسز جب پڑھائے جاتے ہیں تو اتنے بڑے بڑے کر کے رولز لکھوائے جاتے ہیں کہ بچے پہلے دن سے ہی کہتے ہیں کہ جی تینسز تو بڑی مشکل چیز ہے اور تینسز ہمیں آئیں گے نہیں اور ہم اس کو سمجھنا ہی نہیں چاہتے کیونکہ پہلے ایک منڈ سیٹ بن جاتا ہے جب اتنے بڑے بڑے کر کے آپ کو رولز لکھوائے جاتے ہیں اردو میں اتنے بڑے بڑے رولز تو پھر بچہ کہتا ہے کہ نہیں ہم سے یہ تینسز ہو نہیں پائیں گے ہمارے بس کی بات نہیں ہے

0:41

تینسز میں آپ لوگوں کو آج کرا رہا ہوں اور اس طرح ہاں کرا ہوں گا یہاں پہ کہ نرسری والا بچہ بھی اس چیز کو سمجھ سکتا ہے یہ تینسز میں ان لوگوں کے لئے اپلوڈ کر رہا ہوں دیفرنٹ سینٹنس سٹرکچر ہوں گے یہاں پہ گرامر کے سیریز ہماری ویسے چل رہی ہے کریکشن کی سیریز یہ تینسز ان لوگوں کے لئے اپلوڈ کر رہا ہوں جو کہتے ہیں کہ ہم نے سی ایس ایس پی ایم ایس کی تیاری سٹارٹ کرنی ہے لیکن ہمیں انگلیش سے لینا دینا نہیں ہے ہمیں انگلیش نیاد

1:08

اور کہتے ہیں کہ انگلیش سے ہماری کوئی رشتہ داری نہیں ہے انگلیش سے آپ کا تعلق واسطہ بن جائے گا آج سے انشاءاللہ ٹھیک ہے جی تو ہر کام کا ایک طریقہ ہوتا ہے بڑے بڑے رولز جو ہیں وہ لکھواتے ہیں تو ٹینسز مشکل لگتے ہیں میں کس طرح کراتا ہوں آئیے سٹارٹ کرتے ہیں ٹینسز کی کمپریٹ پی ڈی ایف آپ لوگوں کو مل جائے گی بس شرط یہ ہے کہ یہاں پین پیپر پکڑ لیں لازمی اس چیز کو آپ لوگوں نے لکھنا ہے میں لکھ رہا ہوں تو آپ بھی لکھیں نا ٹھیک ہے چلیں جی سب سے پہلے آپ لوگ یہاں پہ ہیڈنگ دیں سیمبل کی ٹھیک ہے

1:41

یہاں ذرا سیمبل کی ہیڈنگ دیں ایک لائن چھوڑ دیں ہیلپنگ ورپ کی ہیڈنگ دیں دو لائنیں چھوڑ دیں اور یہاں فارم کی ہیڈنگ دیں بسم اللہ کرتے ہیں باتوں کو شروع کرتے ہیں یار پریزنٹ انڈیفینٹ ٹینس ہمارے پاس جو ہوتا ہے تو اس کا سیمبل ہمارے پاس ہوتا ہے اب سکول میں لکھوایا جاتا ہے کہ پریزنٹ انڈیفینٹ ٹینس کی پہچان یہ ہے کہ فکرے کے انڈ پہ تا ہے تی ہے اور تی ہے وغیرہ آتا ہے اتنا بڑا رول کر بھائی انڈ پہ یہ آئے گا ڈیفینٹلی

2:14

سٹارٹ میں تھوڑی آئے گا تو ہم سیمبل لکھواتے ہیں بچوں کو یہ دیکھیں فکرے کے انڈ پہ آئے گا تا ہے وہ کھانا کھاتا ہے وہ سکول جاتا ہے تا ہے تی ہے اور تے ہیں یا تا ہوں بات ختم ٹھیک ہے یہ فکرے کے انڈ پہ یہ سیمبلز آپ لوگوں کو نظر آئیں گے اور فارم اس میں لگتی ہے ورب کی فرسٹ فارم

2:41

اب وہاں پہ لکھوایا جاتا ہے کہ present indefinite tense میں verb کی پہلی فارم کا استعمال ہوتا ہے بھئی v1 لکھو جان چھڑاؤ ٹھیک ہے یہ present indefinite پڑھ رہے ہیں تو یہاں لکھنے کیا ضرورت ہے تو فارم اس میں لگتی ہے verb کی first form helping verb یہاں پہ استعمال ہوتے ہیں do اور does do لگتا ہے he کے ساتھ sorry یہ does ہے do لگتا ہے I we you they

3:20

اور پلورل کے ساتھ دز ہمارے پاس لگتا ہے ہی شی اٹ اور کوئی سنگولر بندہ آ جائے اس کے ساتھ دز لگے گا یہ بات کلیر ہو گئی سنگولر کے ساتھ دز لگے گا پلورل کے ساتھ ڈو لگے گا یہاں تک بات ہو گئی تھوڑا سا آگے چلیں اب یہاں میں کچھ رولز لکھوارا ہوں ان رولز کو لازمی لکھ لیں اپنے پاس تو آپ لوگوں کو پتا چلے گا

3:53

سب سے پہلے میں یہاں آپ لوگوں کو ایک چھوٹا سا رول لکھوا رہا ہوں کہ سادہ فکرات میں ہیلپنگ ورب کا یوز نہیں ہوتا سادہ فکرے بنائیں گے تو سادہ فکرات میں ہیلپنگ ورب کا استعمال نہیں ہوتا اور سادہ فکرے کا سٹرکچر یہ ہوتا ہے سب سے پہلے سبجیکٹ آئے گا اس کے بعد کیا آئے گا ورب آئے گا اور اس کے بعد کیا آئے گا ابجیکٹ آئے گا یہ سٹرکچر لکھ لیں سادہ فکرے کا اب یہ بنواؤں گا تو اسی کو فالو کریں گے ہم ٹھیک ہے جی

4:27

اگلا رول ذرا غور سے لکھیں لکھیں ذرا کہ do does میں اگر do does آ جائے تو verb کے ساتھ verb کے ساتھ s e s کا use نہیں ہوتا ٹھیک ہے جی پتہ چل جائے گا do does آ جائے تو آپ نے eats نہیں کہنا plays نہیں کہنا

5:00

ٹھیک ہے رائٹس نہیں کہنا ورب کے ساتھ اسی اس کا اضافہ نہیں ہوتا ڈوڈ از آ جائے تو ورب کے ساتھ اسی اس کا استعمال نہیں ہوتا اب اگلی بات ذرا غور سے سنیں وہ یہ کہ ابھی میں نے کہا کہ سادہ فکرات میں ہیلپنگ ورب کا یوز نہیں ہوتا تو پھر ہیلپنگ ورب کا یوز کہاں ہوتا ہے تو لکھنے ہیلپنگ ورب کا استعمال منفی سوالیا فکرات میں ہوتا ہے ٹھیک ہے جی

5:38

یاد رہ جائے گا آپ لوگوں کو یہ بات یاد رہ جائے گی میں نے کیا کہا کہ helping verb کا جو use ہے وہ negative فکرہ نہیں والا فکرہ اور منفی فکرات میں ہوتا ہے سادہ فکرات میں helping verb کا استعمال نہیں ہوتا

5:52

وہ سکول جاتا ہے وہ کھانا کھاتا ہے ہم کرکٹ کھیلتے ہیں سادہ فکرات میں helping verb آپ نے do does use کرنا ہی نہیں ہے تو do does use کہاں کرنا ہے جب فکرہ نیگٹیو آ جائے نہیں والا فکرہ آ جائے یا سوالیہ فکرہ آ جائے تو پھر آپ لوگوں نے helping verb کا استعمال do does کا استعمال کرنا ہے اگلی چیز ذرا خور سے سنیں میں نے کہا کہ یہاں پہ آئے گا subject یہاں پہ آئے گا verb یہاں پہ آئے گا object

6:23

اب ذرا بات کو غور سے سنیے گا میں کہہ رہا ہوں اگر آپ کا سبجیکٹ ہی ہو شی ہو اٹ ہو یا کوئی سنگل ہو یا کوئی سنگلر ہو تو جو ورب کی فرسٹ فارم ہوگی اس کے ساتھ سی ایس لگے گا پھر آبجیکٹ آئے گا اگر آپ کا سبجیکٹ یہ نہ ہو آئی ہو وی ہو یو ہو دے ہو

7:04

یا کوئی پلورل ہو پھر ورب کی فرسٹ فارم لگے گی اسی اس کا استعمال نہیں ہوگا یہاں اس یا اس کا استعمال نہیں ہوگا اور آبجیکٹ ویسے کا ویسے اگر یہ بات سمجھ آگئی ہے آپ لوگوں کو تو ہم پریکٹسٹارٹ کرتے ہیں

7:30

میں پھر ایک منٹ لگا کے ریوائز کراتا جاؤں اور اس کے بعد پریکٹس کرتے ہیں میں نے کہا سمپل سنٹینس کا سٹرپچر یہ ہوتا ہے سبجیکٹ ورب ابجیکٹ سبجیکٹ اگر آپ کے پاس سنگل ہے ہیشی اٹ ہے تو ورب کے ساتھ اسی اس کا اضافہ ہوگا اور اینڈ پہ ابجیکٹ آئے گا اگر ہے تو

7:48

اگر سبجیکٹ آپ کا سنگل نہیں ہے پلورل ہے آئی وی یو دے پلورل ہے سارے تو پھر ورب آئے گا ورب کی فس فارم آئے گی اسی ایس نہیں آئے گا اور پھر ابجیکٹ آئے گا تو ذرا میں آپ لوگوں سے پوچھتا ہوں ذرا آئیے گا میں کہتا ہوں وہ خط لکھتا ہے سبجیکٹ کون وہ لکھنے والا ایک ہی ہے تو بزیادہ لوگ ہوتے تو دے آتا لکھنے والا ایک ہی ہے ہی آئے گا ہی کے بعد اب ہی آگیا ہی کے بعد فس فارم کیا آئے گی ورب ورب کون کون سا کام ہو رہا ہے یہاں پہ لکھنے کا ہی رائٹ

8:15

یہ write آ گیا اب دیکھیں یہ he ہے نا آگے verb ہے اور verb کی ساتھ کیا استعمال ہوتا ہے first form کے ساتھ اسی اس کا اضافہ ہوتا ہے تو he write نہیں آئے گا he writes اور خاتم شہی کی لکھا جاتا ہے he writes a letter اگر ایسے آتا کہ وہ خط لکھتے ہیں تو پھر کیا آتا لکھتے ہیں بہت سے لوگ ہیں تو کیا آتا they اور they کے ساتھ کیا لگتا ہے first form لگتی ہے اسی اس نہیں آتا تو کیا آئے گا they write a letter

8:46

اگر ہوتا کہ وہ خط لکھتے ہیں تو پھر ایسے ہوتا وہ خط لکھتے ہیں تو پھر ہم کچھ ایسے لکھتے کہ they write a letter چلیں لکھتے جائیں آپ لوگ ساتھ ہم سکول جاتے ہیں ہم سبجیکٹ کون ہے جانے والے کون ہے ہم ہے یعنی we اس کے بعد کام کون سا ہو رہا ہے ورب کام ہوتا ہے سبجیکٹ کام کرنے والا ہوتا ہے ورب کام ہوتا ہے

9:08

کام کون سا ہو رہا ہے یہاں پہ جانے کا کام ہو رہا ہے تو وی کیا آئے گا وی کے بعد اب دیکھیں گو یا گوز آئے گا دیکھ لیتے ہیں یہ رہا وی اور وی کے بعد تو فس فاہم لگتی ہے سر ایسی ایس تو نہیں لگتا لہذا وی گو اور کہاں جا رہے ہیں کام کس پہ ہو رہا ہے سکول پہ تو وی گو ٹو سکول چلیں تم سیب کھاتے ہو سبجیکٹ کون ہے یہاں پہ کھانے والا کون ہے یو یعنی تم تو یہ یو آ گیا اور کام کون سا ہو رہا ہے کھانے کا ورب ہے نا سبجیکٹ ورب آبجیکٹ ہوتا ہے نا سر

9:37

سبجیکٹ آ گیا اب کام کونسا ہو رہا ہے کام کھانے کا ہو رہا ہے

9:40

اور کھانا کیا ہوتا ہے ایٹ اب ایٹ آئے گا یا ایٹس آئے گا دیکھ لیتے ہیں اب یہ رہا یو یو کے ساتھ کیا آتا ہے ورب آتا ہے ورب کی فرس فارم آتی ہے ایسی ایس کا اضافہ نہیں ہوتا کیونکہ پیچھے پلورل ہے سبجیکٹ پلورل ہے آئی وی یو ہو تو ورب کے ساتھ ایسی ایس کا اضافہ نہیں ہوتا تو اس لیے یو ایٹ اور کام کس پہ ہو رہے ہیں ابجیکٹ کون ہے ابجیکٹ ایس وی او ابجیکٹ ہوتا ہے جس پہ کام ہو رہا ہے کام کس پہ ہو رہے ہیں سیپ پہ ہو رہے ہیں یو ایٹ اپلز

10:11

ٹھیک ہو گیا جی لڑکیاں گانا گاتی ہیں گانا گانے والی کون ہے سبجیکٹ کون ہے لڑکیاں لڑکیاں یعنی گلز تو یہ ہمارے پاس گلز آ گیا اور کیا کر رہی ہیں گا رہی ہیں تو گلز پلورل ہو گیا تو سنگ آئے گا یا سنگز آئے گا دیکھ لیتے ہیں تو پلورل میں نے کہا پلورل آ جائے تو آگے برب کی فس فارم ہوتی ہے اسیس نہیں ہوتا تو اسیس نہیں لگائیں گے ایک لڑکی ہوتی لڑکی ہوتی تو گرل سنگز ہوتا

10:35

گرلز ہے تو سنگ آئے گا ٹھیک ہے تو گرلز سنگ گناہ ہمیشہ ایک ہی گایا جاتا ہے گرلز سنگ اے سانگ یہ آگیا اس کے بعد ہمارے پاس ہوتا ہے اسلم باغ میں دوڑتا ہے تو اسلم ہمارے پاس سبجیکٹ ہے تو یہ ہمارے پاس آگیا اسلم ٹھیک ہے باغ میں دوڑتا ہے کام کونس ہو رہا ہے دوڑنے کا تو اسلم رنز کیوں پیچھے سنگل ہے پیچھے سنگل ہے میں نے کیا کہا تھا کہ سنگلر آ جائے تو ورپ کے ساتھ اسی اس کا اضافہ ہوگا تو یہ ہمارے پاس آگیا اسلم رنز باغ میں دوڑتا ہے انڈی گارڈن

11:03

اسلام runs in the garden ہم اچھی کتابوں کا مطالعہ کرتے ہیں مطالعہ کرنے والے کون ہیں وی وی یعنی ہم تو یہ آگیا وی اور ہم کرتے کیا ہیں ہم مطالعہ کرتے ہیں پڑھنے کا کام کرتے ہیں تو وی ریڈ آئے گا یا ریڈز آئے گا دیکھ لیتے ہیں یہ وی ریڈ

11:21

read آئے گا reads نہیں آئے گا کیوں کیونکہ پیچھے plural ہے میں دکھا دیتا ہوں دکھا دیتا ہوں آپ لوگوں کو یہ دیکھیں I, we, you, they میں نے کہا تھا تو آگے کیا آئے گا ورب کی first form I, yes, yes کے اضافہ نہیں ہوگا تو حضور ہمارے پاس جے آگیا we read اور کام کس پر اور ایسی کتابوں پر تو object کون ہے جس پر کام ہو رہا ہے تو we read good books we read good books تو مید ہے کہ آپ لوگوں کو یہ simple sentence سمجھ آگیا ہوگا اب چلتے ہیں negative sentence کی طرف کہ negative فکرہ کیسے بنتا ہے

11:50

چلیں جی نیگٹیف فگرہ بنانے کے لیے سٹرکچر میں نے آپ لوگوں کے سامنے لکھ دیا ہے سب سے پہلے سبجیکٹ آئے گا اس کے بعد یا ڈو آئے گا یا ڈاز آئے گا سٹرکچر میں بتاتا ہوں نہیں چیز کا پھر نوٹ آئے گا پھر فس وام آئے گی پھر آبجیکٹ آئے گا اب دیکھیں سبجیکٹ اگور آپ لوگوں کے پاس ہی ہے شی ہے اٹ ہے یا سنگولر ہے

12:13

کوئی single بندہ ہے he, she, it یا کوئی singular بندہ ہے تو بتائیں single کے ساتھ کیا لگتا ہے do یا does single کے ساتھ کیا لگتا ہے does لگتا ہے یہ start میں بتا دیا تھا اس کے بعد not ویسے اترے گا verb کی first form ویسے آئے گی object ویسے آئے گا اگر subject یہ نہیں ہے subject آپ لوگوں کے پاس i ہے v ہے u ہے they ہے plural ہے تو پھر do اترے گا

12:47

نوٹ ویسے کا ویسے آئے گا پھر ورب کی فصفہ آئے گی پھر object آئے گا ذرا آئیں practice کرتے ہیں وہ خط نہیں لکھتا ہے اور مزے کی بات بتائیں میں نے کیا کہا تھا do does آ جائے تو پھر ورب کے ساتھ بے شک single ہی ہو پیچھے لیکن پھر ورب کے ساتھ s,e,s کا اضافہ نہیں ہوتا یہ میں نے آپ لوگوں کو start میں بتا دیا ہے کہ do does آ جائے تو ورب کے ساتھ s,e,s کا اضافہ نہیں ہوتا میں نے آپ لوگوں کو start میں بتا دیا تھا کہ do does اگر آ جائے یہ دیکھیں

13:18

میں نے کہا تھا do does میں do does اگر ہے تو verb کی first form کے ساتھ اسی اس کا use نہیں ہوتا تو اس بات کا خیال کریں چلیں کرتے ہیں اس چیز کی practice ذرا بتائیے گا کہ وہ خط نہیں لکھتا ہے وہ لکھنے والا ایک ہی ہے تو کیا آئے گا ہی ہی کے بعد بتائیں کیا آئے گا ہی کے بعد do not آئے گا یا does not آئے گا ہی کے بعد does آتا ہے اور does کے بعد not آتا ہے تو ہی does not آتا ہے

13:49

اب یہ مت کہیے گا کہ یہ سبجیکٹ سنگل ہے تو یہاں رائٹس آئے گا میں نے ابھی کہا کہ ڈوڈاز آ جائے تو ورب کے ساتھ کہیں اسی اس لگایا ہم نے ذرا دیکھیں سٹرکچر فالو کریں ہی ڈاز نوٹ رائٹ ای لیٹر یہ رائٹ یہ ورب آ گیا اور ابجیکٹ کون ای لیٹر

14:07

سیدھا چیز فالو کریں اسٹرکچر فالو کریں مسئلہ ہی کوئی نہیں ہے وہ خط نہیں لکھتے ہیں اس لکھتے پہ اور کریں تو بہت سے بندے ہیں تو وہ کو دیکھ کے ہی نہیں لگا دینا وہ خط نہیں لکھتے ہیں بہت سے لوگ ہیں تو کیا آئے گا دے دے کے بعد کیا لگتا ہے دیکھ لیں یہ دے پڑے دے کے بعد do لگتا ہے یہ do آگیا do کے بعد not لگتا ہے تو یہ not آگیا they do not اور اس کے بعد فسفہم ہوتی ہے فسفہم ورب کی لکھنے والا کام ہو رہا ہے they do not write a letter

14:36

اس کے بعد چلیں وہ سکول نہیں جاتے ہیں اچھا سوری ہم سکول نہیں جاتے ہیں ہم یعنی we اور we کے بعد کیا لگتا ہے دیکھ لیتے ہیں we کے بعد سر do لگتا ہے تو کیا آئے گا we do not we do not go to school we do not go to

14:56

سکول ہم سکول نہیں جاتے ہیں تم سب نہیں کھاتے ہو سبجیکٹ کون ہے یو کے بعد کیا آئے گا یو کے بعد یو کیا آئے گا کام کون سا ہو رہا ہے کھانے کا یو ڈو ناٹ ایٹ یہ ورب آ گیا یہ ورب آ گیا ہمارے پاس یو ڈو ناٹ ایٹ ایپلز لڑکیاں گانا نہیں گاتی ہیں گرلز

15:20

سبجیک گلز پلورل ہے تو اس کے بعد کیا آئے گا دو نوٹ آئے گا دکھا دوں ہاں جی یہ دیکھیں جب آجے پلورل تو پھر دو آتا ہے پھر نوٹ ٹھیک ہے تو گلز ڈو نوٹ گلز ڈو نوٹ گانا نہیں گاتی ہیں گلز ڈو نوٹ سنگ اے سانگ گلز ڈو نوٹ سنگ اے سانگ یہ بات ڈن ہو گئے اس کے بعد ہمیں کہتا ہے اسلم باغ میں نہیں دوڑتا ہے تو ہمارے پاس کیا آئے گا اسلم تو یہ آگیا اسلم اسلم سنگل ہے تو کیا آئے گا اسلم ڈس نوٹ

15:47

اسلام does not run in the garden اسلام باغ میں نہیں دورتا اس کے بعد ہمارے پاس بات آتی ہے ہم اچھی کتابوں کا مطالعہ نہیں کرتے ہیں ہم ہم یعنی سبجیکٹ سبجیکٹ ہمارے پاس جو ہے وہ we ہے یہ آگے we کے بعد کیا لگتا ہے do not we do not کام کس کا ہو رہا ہے سٹڈی کرنے کا مطالعہ کرنے کا ہم کہتے ہیں کہ کام پڑھنے کا ہو رہا ہے we do not read good books

16:23

یہ ہمارا object آ گیا ٹھیک ہے we do not read good books ٹھیک ہے جی تو نیگٹیو امید ہے کہ یہ سارا فکرہ آپ لوگوں کو سمجھ آ گیا ہوگی چلتے ہیں interrogative کی طرف interrogative میں جانے سے پہلے میں آپ لوگوں کو صرف اتنی بات بتا دوں کہ helping verb اٹھا کے ادھر لے آئیں subject اٹھا کے ادھر لے جائیں بس اس کو ادھر اور اس کو ادھر لے آئیں باقی سارا فکرہ ویسے ہے not نہیں آتا وہاں پہ definitely سوالیہ فکرہ جو ہے تو یہ start میں آ جائے گا یہ بعد میں چلا جائے گا تو ہمارے پاس کیا آ جائے گا interrogative فکرہ

16:54

چلیں تو انٹیاروگیٹیف فکرے میں میں نے آپ لوگوں کو یہی کہا کہ بس ہیلپنگ ورپ شروع میں آ جائے گا سبجیکٹ اٹھا کے بعد میں لے جائیں یہ دیکھیں ہیلپنگ ورپ سٹارٹ میں سبجیکٹ بعد میں ورپ کی فس فارم ویسے ابجیکٹ ویسے بس انڈ پہ انٹیاروگیٹیف کا سائن بھی آئے گا اب یہ نہیں لگائیں گے تو پوائنٹ فائیو نمبر اور کٹ جائیں گے آپ لوگوں کے تو دو اترے گا تب جب آگے سبجیکٹ پلورل ہوں گے ڈیفنیٹلی آئی وی یو دے کے ساتھ کیا لگتا ہے دو لگتا ہے ورپ کی فس فارم ویسے ابجیکٹ ویسے

17:17

اگر ہمارا does اترے گا تو پھر آگے سبجیکٹ ہمارا he she it or singular ہوگا definitely اور verb کی first form اور object ہوگا میں کہتا ہوں کہ کیا وہ خط لکھتا ہے کیا وہ خط لکھتا ہے ایک ہی بند ہے تو he ہے اب سب سے پہلے he سے پہلے کیا لگتا ہے does تو میں لکھوں گا does

17:34

do does آگئے اور اس کے بعد سبجٹ کون اترے گا does کے بعد سبجٹ ہی اترتے ہیں تو does he write a letter اب یہ مت کہیے گا کہ he آگئے تو writes کیوں نہیں آیا بھئی do does آجائے تو verb کی first form کے ساتھ اسی اس کا اضافہ نہیں ہوتا does he write a letter کیا ہم سکول جاتے ہیں ہم ہم ہے تو do آئے گا نا do we verb کی first form do we go to school کیا ہم سکول جاتے ہیں کیا تم سیپ کھاتے ہو تو do اس کے بعد you

18:08

do you eat apples do you eat apples ٹھیک ہے کیا لڑکیاں گانا گاتی ہیں اس پہ اب کیا کیا لگے گا کیا لڑکیاں گانا گاتی ہیں تو لڑکیاں ہیں تو گلز ہیں تو گلز کیلئے کیا اترے گا پہلے do اترے گا plural جو ہو پہلے کیا لگتا ہے do لگتا ہے تو کیا آئے گا do girls اگر بار اب کی first form کام گانے کا ہو رہا ہے تو do girls sing a song

18:38

اس کے بعد کیا اسلم باغ میں دوڑتا ہے؟ does اسلم ایک جو ہے single جو ہے does اسلم noun ہے a capital لکھنے does اسلم run بھاگنے کا کام ہو رہا ہے does اسلم run in the garden اس کے بعد ہمارے پاس آتے ہیں کیا ہم اچھی کتابوں کا مطالعہ کرتے ہیں؟ ہمارے پاس کیا آئے گا؟ do اس کے بعد we do we read good books

19:13

جاتے جاتے آپ لوگوں کو ایک ہی بات بتا دوں کہ نیور کے ساتھ روڈاس کا استعمال نہیں ہوتا ایک بات یاد رکھ لیں نیور کا مطلب اپنا ہی کبھی نہیں ہوتا ہے نیور کا اپنا مطلب ہی کبھی نہیں ہوتا ہے تو نیور کے ساتھ

19:31

do اور does کا استعمال نہیں ہوتا ایک بات جاتے جاتے آپ لوگوں کو بتا دوں دوسرا اگر فکرے پر زور دیا جائے فکرے پر زور دیا جائے مثال کے طور پر تم واقعی پڑھتے ہو میں کہتا ہوں تم پڑھتے ہو تم پڑھتے ہو تو آپ کہیں گے کہ یوں اچھا کسی چیز کو پڑھنا read ہوتا ہے

19:51

ویسے ہم کہتے ہیں آپ کے بچے پڑھ رہے ہیں تو وہ کہے گا ہاں مطلب study ہم کہے گا آپ کیا پڑھ رہے ہو اس وقت تو وہ کہے گا جی میں بائیولوجی کی کتاب پڑھ رہا ہوں تو وہ read ہوگا تم پڑھتے ہو study اگر میں کہوں زور دے دوں تم واقعی پڑھتے ہو میں کہہ دوں تم واقعی پڑھتے ہو تو کیا آئے گا you اس کے بعد do does لگ جاتا ہے you کیسا do لگتا ہے you do study یہ آپ لوگ really بھی لگا سکتے ہو you really study

20:26

you really study you do study امید ہے کہ آپ لوگوں کو یہ ساری بات سمجھ آگئی ہوگی

20:37

بہت اچھے سی اس کی پریکٹس کریں یہ سارے ٹینسز جو میں نے آپ لوگوں کو دیئے اور پی ڈی ایف آپ لوگوں کو مل جائے گی جو بندہ ویڈس اپ کرے گا تو ان کو پی ڈی ایف مل جائیں گی پی ڈی ایف میں آلریڈی یہ پڑے ہیں تو میں آپ لوگوں کو انشاءاللہ شیئر کر دوں گا اس کے اندر ایکسرسائزز ہیں ان ایکسرسائزز کو سولو کریں ٹینسز پر گریپ حاصل کریں جب تک ٹینسز نہیں آئیں گے بات نہیں بنیں گی سیلف رائٹنگ میں آپ لوگوں کے مسئلے ہوں گے ایسے رائٹنگ میں مسئلے ہوں گے پریسی رائٹنگ میں مسئلے ہوں گے تو ان چیزوں پر اوور کام کریں ٹھیک ہے جی تینکیو

More transcripts

Explore other videos transcribed with YouTLDR.

Get the TLDR of any YouTube video

Transcribe, summarize, and repurpose videos in 125+ languages — free, no signup required.

Try YouTLDR Free